جیتنے والے بھی آج ہار گئے ہیں، الگ جماعت بنانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)جیتنے والے بھی آج ہار گئے ہیں، الگ جماعت بنانے کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔سابق وزیراعظم […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے بات چیت سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے وزیراعظم کے امیدوار اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے ان سے بات نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی […]

سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کو ووٹ دوں گا یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے معذرت کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مولانا […]

ایک اور اہم سیاسی جماعت کا پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے اراکین کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ […]

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا رد عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ”۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا نے ایبسلوٹلی ناٹ بول دیا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ […]

رہنما پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کا دعویٰ، فافن کا رد عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کے دعوے کی تردید کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ فافن نے مطالبہ کیا ہےکہ الیکشن کمیشن […]

نئی حکومت کی مدت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں،پی ڈی ایم ٹو جلد اپنے انجام کو پہنچے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پرویز الٰہی نے کہاکہ پی ٹی آئی […]

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی قرار

اسلام آباد (پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیڈ لائن دیدی

لاہور( پی این آئی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دسمبر تک راولپنڈی رنگ روڈ ورک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تراھیا کے مقام پر راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو نیسپاک، پی […]

2 مارچ کو چھٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں میلہ چراغاں کی مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا، دو مارچ کو ضلع لاہور میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں اور ذیلی دفاترز میں مقامی تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں 2 مارچ بروز ہفتہ […]

عمران خان سے بات چیت کریں، خواجہ آصف کا شہباز شریف کو مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے شہباز شریف کی عمران خان سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔ جمعرات کو خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے ساتھ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا […]

close