لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے […]
پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے سوال اٹھایا ہے کہ3 نوسربازوں نے پریس کانفرنس میں حکومت بنانے کا اعلان کیا، انہیں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں اب تک مجموعی طور پر 287 اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرو ا دیئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کر […]
کراچی(پی این آئی)سعودی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔۔۔۔۔بنگلہ دیش سے سعودی عرب جانے والے سعودی طیارے نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرلی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودیہ کا طیارہ ڈھاکہ سے ریاض جارہا تھا جب 44 سالہ […]
لاہور(پی این آئی)میاں اسلم اقبال کا تہلکہ خیزا نکشاف۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کہہ رہی ہے کہ ہمارے ساتھ شامل ہو جاؤ ورنہ تمہارا نوٹیفکیشن کینسل۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں […]
کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم کے ن لیگ سے مطالبات منظرعام پر آگئے۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مسلم لیگ ن سے کیے گئے مطالبات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق 3 مطالبات قانون سازی سے متعلق اور دیگر سیاسی نوعیت کے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وارنٹ گرفتاری منسوخ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی کو دھمکی دینے کے کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کےخلاف صحافی کو دھمکی دینے کے کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کرنے والا سابق فوجی افسر سابق بریگیڈیئر علی نکلا جس کا کورٹ مارشل 2012ء میں ہو چکا ہے ۔۔۔ سابق بریگیڈیئر علی سپریم کورٹ میں درخواست دائر […]
لاہور(پی این آئی)اجہ سعد رفیق نے صاف انکار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 سے ضمنی الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا۔پی ایم ایل این ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک کا باپ وزیراعظم ایک کا صدر ہے، پی ٹی آئی رہنما بھڑک اُٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ آج یہ مال غنیمت لوٹ رہے ہیں، ایک کا باپ وزیراعظم ایک کا صدر ہے۔سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا، سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج کر دی اور درخواست گزار پر عدم پیشی کی بنا پر 5 لاکھ روپے کا […]