حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، عورتوں کا عالمی دن: پروین رحمان کی یاد میں

اس سال عورتوں کے عالمی دن پر مُجھے اپنی دوست پروین رحمان کی بہت یاد آرہی ہے۔ پروین رحمان نے کراچی کی غریب آبادیوں کے لوگوں کے لئے اتنے بے مثال کام کئے کہ اُنہیں لوگ کراچی کی ماں کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، شکاریوں کو مارخور کا محافظ کیسے بنایا گیا؟

بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ کے قریب واقع تور غر کا علاقہ مار خوروں کی پناہ گاہ ہے۔ یہاں یہ نایاب جانور بڑی تعداد میں موجودہیں -علاقے کی پختون آبادی کو مارخور کے شکار کا شوق ورثے میں ملا ہے۔ ہر مرد بندوق کا مالک […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، اکیکو، جماعت خان اور ہندُو کُش

آج سے پینتیس سال پہلے خوابوں کی سرزمین چترال میں ایک خواب دیکھنے والی جوان جاپانی عورت اکیکو وادہ کا آنا ہوا۔ وہ شایدفوٹو گرافر تھی، صحافی تھی یا سیاح تھی ۔ پتہ نہیں ۔ اُس کی شخصیت دھُند میں لپٹی ہوئی تھی ۔ چترال […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، انتخاب، انقلاب، یا اشتراک

پاکستان میں انتخابی، انقلابی، اور سماجی تینوں طریقوں سے انسانی ترقی کی کوششیں کی گئی ہیں۔ تینوں طریقوں کو جو چیلنج درپیش ہیں اور جس حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے میں اُس کا ذکر کرنا چاہتا ہوں تاکہ انفرادی طور پر ہمیں فیصلے کرنے […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ہیٹ والے صاحب کا بختاور مائی سے مُکالمہ

سندھ میں دیہی ترقی کے لئے عورتوں کی تنظیم کاری کا کام شروع ہوا تو ہیٹ والے صاحب کے ساتھ مُجھے سندھ کےایک گاؤں میںعورتوں کی ایک تنظیم سے ایک مُکالمے میں شرکت کا موقعہ ملا۔ ہیٹ والے صاحب نے جنُوبی ایشیا کے ہزاروں گاؤں […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ڈولفن سفاری- کیا ملاح زیرو سے ہیرو بن سکتے ہیں؟

پاکستان میں سکھر بیراج اور چشمہ بیراج کے درمیان ایک ہزار سے زیادہ ڈولفن آباد ہیں۔ اُنہیں سندھ کی نابینا ڈولفن کہا جاتا ہے۔اُن کے بارے میں سائنسدانوں کا خیال ہے کہ تقریباً 50 لاکھ سال پہلے یہ بینائی سے محرُوم ہو گئی تھیں۔ دریائے […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ان پڑھ آنکھیں اور درد مند کان

گوجرانوالہ کے مشینسٹ انجنئیر ونسٹ ڈیوڈ نے ہفتے کے آخر میں مزدوروں کی تنخواہ کا حساب کرنے کے لئے حاضری رجسٹر کھولا۔مزدور برکت مسیح پچھلے ہفتے دو دن غیر حاضر رہا تھا۔ اُس کی نہ صرف حاضری لگی ہوئی تھی بلکہ اُس نے ان دنوں […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، عقل، غُصہ اور احسان

اندرونی اور بیرونی ظلم کے خلاف جنگیں غصے سے نہیں عقل سے جیتی جاتی ہیں۔ پاکستان میں جو معاشی خلا پیدا ہو رہا ہے وہقرضے ملتوی کروانے، یا معاف کروانے یا نئے قرضے جاری کروانے سے پُر نہیں ہو گا۔ ہماری اشرافیہ ہمارے اثاثے غیر […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، جعلی جمہوریت، مقامی حکومت اور ووٹرز یونین

مقامی حکومت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ برطانوی راج نے بیسویں صدی کے شُروع میں مقامی حکومتخود اختیاری کا نظام قائم کر کے ہندوستانی سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں شامل کرنے کا عمل شروع کیا۔ انگریزوں کو اس […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر اخوت- غریبی ختم کرنے کے لئے بڑا عہدہ نہیں بڑا دل چاہئے

سرکاری افسروں کے بارے میں عام طور پر یہ رائے قائم ہے کہ یہ لوگوں کے کاموں میں روڑے اٹکاتے ہیں۔چائے پانی وصول کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جب کسی افسر نے آپکا کام نہ کرنا ہو تو وہ بھی یہ بہانہ بناتے ہیں کہ […]

حق ناحق، دلدار گوٹھ- مٹی کو سونا بنانے کی کہانی، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر

دلدار گوٹھ کراچی کے کنارے پر واقع سینکڑوں دیہی آبادیوں میں سے ایک ہے۔ یہاں پر زمین کے وسیع قطعات موجود ہیں لیکن ان زمینوں کے مالک دیہاڑی دار مزدوروں کے طور پر برس ہا برس سے کراچی میں کام کر رہے تھے۔ اختر حمید […]

close