زیر نظر تصویر جہلم ویلی میں مظفرآباد سرینگر شاہراہ پر آزادکشمیر کے وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سابق صدر اور سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہے۔عید الفطر کے […]
فرسٹ ایئر کے داخلے کے بعد پری میڈیکل اسٹوڈٹنس کے لیے بائیولوجی کی یہ پہلی کلاس تھی، کلاس روم نیا، سبجیکٹ نیا، ٹیچر نیا، کالج میں داخل ہوئے چند روز ہوئے تھے، دنیا ہی رنگین لگ رہی تھی، لیکچر عروج پر تھا کہ اچانک آواز […]
حال ہی میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز نے 1990 کی دہائی میں وادی کشمیر سے پنڈتوں کی نقل مکانی کی بھولی بسری کہانی کو نہ صرف تازہ کردیا بلکہ پرانے زخم بھی ہرے کردیئے۔ بتایا جاتا ہے کہ کشمیر فائلز […]
دُشنام طرازی‘ہیجان انگیزی اور بلند وبانگ دعووں کی گُونج کے بعد بالاخر مرکز میں مخلوط حکومت قائم ہوچکی۔ اتحادی جماعتوں کے مطالبات اور تحفظات کے بعد 34رکنی کابینہ کی تشکیل بھی ہوچکی۔ مخلوط حکومت اور اپوزیشن کے مابین کرپشن الزامات کی جنگ تو تھمنے کا […]
سابق وزیراعظم عمران خان اگرچہ متحدہ اپوزیشن کی حکمت عملی گذشتہ سال ہی جان چکے تھے مگررواں سال فروری میں اُنہیں کامل یقین ہوگیا تھاکہ اقتدار کا سورج غروب ہونے کے نزدیک ہے۔ عمران خان نے آخری گیند تک لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 15فروری […]
پاکستان کے سیاسی ماحول میں کشیدگی اور تناؤ اس قدر زہرناک ہو گئے ہیں کہ ٹھنڈے طریقے سے مکالمے کی گنجائش انتہائ محدود ہو گئ ہے۔ اس بات کا تو کوئی واضح ثبوت سامنے نہیں آ سکا کہ امریکہ موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لئے […]
پاکستان ان دنوں جس طرح کے داخلی سیاسی مسائل اور بحرانوں سے گزررہاہے، ان کے پس منظر میں اسلامی وزراء خارجہ کانفرنس کا اسلام آباد میں انعقاد ہوجانا ہی حکومت پاکستان کی ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ کانفرنس میں تقریباً 32 وزراء خارجہ اور […]
اگست 2019 ء میں وزیراعظم عمران خا ن نے پاکستان تحریک انصاف اور آزار ارکان پارلیمنٹ کو ملاقات کیلئے مدعو کیا۔ اس ملاقات کا مقصد حکومتی پالیسیوں‘ملکی معاشی صورتحال پر فیڈ بیک اور اپوزیشن ارکان کے خلاف جاری احتسابی مشن کو عوام میں مزید موثر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا میں چلنے والی ان خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر میں کوئی فاروڈ بلاک بن رہا […]
بشکریہ روزنامہ 92 پاکستان کے لیے یہ اعزاز سے کم نہیں کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا وزرائے خارجہ کی کونسل کا 48 واں اجلاس 22-23 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہورہاہے۔حسن اتفاق ہے کہ 23 مارچ کویوم پاکستان کی تقریبات […]
اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال برپا ہے۔وزیراعظم سمیت وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما بلند وبانگ دعووں‘گالیوں اور دھمکیوں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے میں مصروف ہیں تو اپوزیشن اقتدار کے قلعے میں دراڑ یں […]