روٹی، 10 کلو اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت مقرر

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مطابق پنجاب حکومت نے آٹے اور روٹی کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کر دیا ہے: 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت: 905 روپے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت: 1810 روپے روٹی کی قیمت: 14 روپے عظمیٰ […]

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (PPL) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ نئی دریافت پوٹھوہار ریجن میں واقع […]

پرائزبانڈ رکھنے والوں کےلیے بڑی خوشخبری

سال 2025 پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے کافی بہتر ثابت ہوا، اب تک ہونے والی 10 کے قریب قرعہ اندازیوں میں سینکڑوں خوش نصیب افراد مختلف انعامات جیت چکے ہیں۔ قومی بچت ڈویژن نے سال کے آغاز میں پرائز بانڈز کے لیے باقاعدہ […]

گھریلو مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی

امریکی محصولات سے پیدا ہونے والے معاشی دباؤ کے پیش نظر مودی حکومت نے گھریلو مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی حکام کے مطابق صابن سے لے کر چھوٹی گاڑیوں تک متعدد اشیاء پر ٹیکس کم کیا گیا ہے۔ […]

سولر پینلز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے پریشان کن خبر

چین کی جانب سے ممکنہ طور پر سولر پینلز پر ایکسپورٹ ریبیٹ منسوخ کرنے کی وجہ سے چین سے سولر پینلز کی درآمد کی لاگت میں اضافے کا امکان ہے۔   رپورٹ کے مطابق چینی حکومت اس وقت ریبیٹ منسوخ کرنے پر غور کر رہی […]

بجلی کے نئے میٹر لگوانے والوں کے لیے ایک اور بڑی مشکل

فیسکو نے نئے میٹرز لگوانے کے خواھش مند صارفین پر بجلیاں گرادی  فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ،سنگل فیز میٹرز کے ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت میں سو فیصد  اضافہ کردیا ، گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس […]

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے اربوں ڈالر کے قرض کا اعلان

اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک رواں مالی سال پاکستان کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض فراہم کرے گا۔ یہ قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا۔ […]

چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ کتنی ؟ ہوشربا انکشاف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین اوگرا اور دیگر افسران کی تنخواہوں سے متعلق چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ وزیر انچارج برائے کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں بتایا کہ چیئرمین اوگرا کو ماہانہ 15 لاکھ روپے تنخواہ دی جا رہی ہے، جب […]

کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری

خیبرپختونخوا اسمبلی نے “آسان کاروبار بل 2025” کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد صوبے میں کاروباری ماحول کو مزید سہل اور مؤثر بنانا ہے۔ بل کے تحت صوبے میں کاروباری افراد کو ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی، جس کے […]

خواتین کے لیے نقد 41 ہزار روپے ملنے کی بڑی خوشخبری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے “ممتا پروگرام” میں خواتین کے لیے دی جانے والی نقد امداد 30 ہزار روپے سے بڑھا کر 41 ہزار روپے کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ ہدایت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے اجلاس کے دوران دی گئی، […]

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

وادی نیلم میں 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث بڑے پیمانے پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور موبائل فون و انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر ہوئیں۔ تفصیلات کے […]

close