آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 91 ہزار روپے کا ہوگیا، جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 4030 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 35 […]
پنجاب حکومت نے ای ٹیکسی اسکیم 2025 کا اعلان کیا ہے جس میں نوجوانوں اور بے روزگار افراد کو آسان اقساط پر برقی ٹیکسی دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 1100 الیکٹرک ٹیکسیوں کی فراہمی ہوگی جن میں ہونری وی 2.0 […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے حیدرآباد الیکٹرک کمپنی پر لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ نیپرا نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حیسکو یومیہ بنیاد پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرے گا، جس کا اطلاق […]
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر تین پیسے سستا ہو کر دو سو اکاسی روپے پچپن پیسے سے کم ہو کر دو سو اکاسی روپے باون پیسے پر بند ہوا۔ […]
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جو سولہ ستمبر سے نافذ ہو سکتا ہے، ابتدائی اندازوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً ایک روپے چون پیسے، ڈیزل میں چار روپے اناسی پیسے، مٹی کے تیل میں […]
یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے ایک نئی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹر سائیکل منتخب ڈیلرشپس پر دے کر نئی یاماہا بائیک حاصل کر سکتے ہیں، اس اسکیم کا مقصد صارفین کو پرانی بائیک بیچنے کے […]
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے اگست کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہیں، اور پاور ڈویژن […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد نیا ریٹ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ اسی […]
الحمرا آرٹ سینٹر میں میوزک کلاسز کے اساتذہ کی تنخواہیں چھ سال بعد بڑھا دی گئیں، جس پر اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تنخواہوں میں اضافے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر نے اہم کردار ادا کیا۔ طویل عرصے سے تنخواہیں نہ بڑھنے […]
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آج ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہو کر 3,86,500 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 […]
حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کو ایک ماہ کے بجلی بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے متاثرہ صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس اقدام کی منظوری دی ہے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے […]