کراچی (پی این آئی) درآمدی بل میں نمایاں اضافے سے ڈالر کی ڈیمانڈ میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر، پانڈ، یورو اور ریال کی قدر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بیرونی ادائیگیوں کے باعث گزشتہ ہفتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے پٹرول مزید مہنگاہونے کی پیشگوئی کر دی ہے اور کہاہے کہ عالمی سطح پر قیمتیں بڑھیں گی تو پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔نیا ناظم آباد ہسپتال […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں15نومبر کو کرشنگ سیزن کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کر دی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے لیس کرنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی حکومت کی طرف سے منظور […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے آئندہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا کوئی جواز نہیں۔ذرائع اوگرا کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی […]
کراچی (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے دیے جانے والے 4.2 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے اثرات کم ہونا شروع ہوگئے۔ امریکی ڈالر واپس اس سطح سے بھی اوپر پہنچ گیا جہاں گزشتہ ماہ کے آخری ہفتے میں سعودی عرب کے پیکج […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری آگئی۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک […]
کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 1.43 فیصد کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.27 فیصد تھی جسے کم کرکے 1.43 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 10.32 فیصد سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے پر عوام کو 9 روپے فی لیٹر ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 85 ڈالر سے کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل […]
پشاور(پی این آئی) گھی کی قیمت میں فی کلو 25روپے کا ایک ہی دن میں اضافہ ہو گیا ہے کم کوالٹی والے گھی فی کلو 300روپے سے تجاوز کر کے 325روپے فی کلو ہو گیا ہے ڈالڈا 345روپے سے فی کلو 360روپے ہو گیا ہے […]