ملک میں سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے اضافے سے ایک لاکھ 7 ہزار 553 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 1797 ڈالر پر برقرار ہے۔

close