ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان، گذشہ 24 گھنٹے میں کتنی کمی ہوئی؟

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پیر کوکمی کا رجحان دیکھا گیا اور قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 27 […]

متحدہ عرب امارات کابڑابزنس گروپ کا پاکستان میں  اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنےپر آمادہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دھابی گروپ پنجاب میں 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر آمادہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں متحدہ عرب […]

پاکستان میں پیٹرول 200روپےتک جانے کی پیشنگوئی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

لاہور (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، دوران ٹریڈنگ امریکی خام تیل91 ڈالر فی بیرل کی سطح تک آگیا۔ تفصیلات کے مطابق روس یوکرین کشیدگی میں کمی کے آثار کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ریحام خان بھی حکومت پر پھٹ پڑیں، وزیراعظم کے بیان پر شدید ردِ عمل دیدیا

لندن(پی این آئی) حکومت کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں اور یوں قومی خزانےسے ایک بھاری رقم خرچ ہورہی ہے تاہم خاتون صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ […]

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کی تجویزپر غور

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کا زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے گولڈ بار ادھار لینے کی تجویز پر غور ۔عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، […]

نئی گاڑی کی خریداری ہوئی مشکل، بھاری ٹیکسزعائد کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی) مہنگائی کی ستائی عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، نئی گاڑی خریدنے پر اب بھاری ٹیکس ادا کرنا ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق نئی گاڑیوں کی خریداری پر رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کردیا […]

پاکستان میں سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور آج سونا 650 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی […]

پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری کرلی گئی۔نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کو […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی کمی ہوئی ہے، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایرانی تیل کی برآمدات کے امکانات سے ہوئی ہے جس کے نتیجے میں روس اور […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے ماہانہ کتنے ارب روپے خرچ کر رہے ہیں؟ وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لیے ماہانہ اوسطاً70ارب روپے کا نقصان برداشت کر رہی ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں شوکت ترین نے کہا ہے کہ نومبر 2020ءکے بعد سے اب […]

گھی کی قیمت میں 80روپے فی کلو اضافے کا خدشہ، آٹا بھی مہنگا ہونے کا الٹی میٹم جاری

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں گھی کی قیمت 80 روپے فی کلو تک بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، اس کے علاوہ فلور ملز مالکان نے بھی آٹا مہنگا کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔نجی ٹی وی […]

close