بجلی صارفین پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی۔ رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی مد میں […]

آٹے کا20کلو کاتھیلا مزید مہنگا کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پنجاب میں ہڑتال کے سبب خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی ہے۔ پنجاب میں فلور ملوں نے آج ہڑتال کر رکھی ہے جس کے سبب خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

برسوں بعد پہلی مرتبہ ترسیلات زر میں نمایاں کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) برسوں بعد پہلی مرتبہ ملکی ترسیلات 2 ارب ڈالرز سے کم ہو گئیں، سال 2023 کے پہلے ماہ میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 1 ارب 89 کروڑ ڈالرز بھیجے گئے۔ 31 ماہ کے بعد جنوری 2023 میں تارکین […]

فی تولہ سونا سستا ہوگیا، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونا سستا ہوگیا۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.61ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی […]

ڈالر سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر […]

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]

آئی ایم ایف کی شرط، جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی کتنے روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے، سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کر لیا، سرکولیشن کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط […]

بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار شہباز رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام پر 400 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا گیا تاہم وفاقی کابینہ نے ابھی حتمی منظوری دینی ہے۔ تجزیہ کارشہباز رانا کا کہنا تھا کہ […]

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغی کی قیمت 500 سے بڑھ کر 890روپے ہوچکی ہے، کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی […]

close