کراچی(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی مشکلات مزید گمبھیر ہوگئیں ، ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں ہوسکیں اور فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مالی بحران مزیدشدت اختیارکرگیا، حکومت کی طرف سے تاحال پی […]
