کراچی (پی این آئی) گزشتہ روز سے ملک انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو 82 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیز اور حکومتی محصولات کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا، ماہرین اس کی وجہ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور موڈیز کی پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق رپورٹ کو قرار […]
اسلام آباد(پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ہمیں جہاں سے بھی سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔فرانسیسی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھاکہ اگر ہمیں پیٹرولیم مصنوعات سستے داموں میں ملتی ہیں تو ہم روس کے پاس […]
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے صارفین کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، ڈالر کی وجہ سے گاڑیاں دن بہ دن مہنگی ہورہی ہیں۔ چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ میں بجٹ تیار ہورہا ہے ،بجٹ میں کچھ سیکٹرز پر ٹیکس میں اضافہ ہوگا اور کچھ کو ریلیف ملے گا،حکومت ہمیشہ چاہتی ہے کہ عوام کو ریلیف ملے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سوزوکی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔ سوزوکی جی آر 150 پانچ لاکھ 1 ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار کی ہوگئی، سوزوکی جی ایس 150 کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ […]
کراچی(پی این آئی) سونا خریدنا اب ممکن نہ رہا۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 […]
کراچی (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی امریکی ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں […]
لاہور (پی این آئی )کچھ سالوں میں جعلی خبریں ایک مسئلہ بن چکی ہیں جس کی وجہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر آسان رسائی کو قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا جہاں اکثریت بغیر صدیق کیئے کچھ بھی شیئر کر دیتی ہے اور وہ […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد […]