تیل ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

واشنگٹن(پی این آئی)تیل ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔           2.76 ڈالر […]

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (پی این آئی)فیصل آباد میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کیلئے علاج کروانا بھی مشکل ہوگیا،مہنگائی کے باعث ہر روز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ساتھ ادویات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ پین کلر […]

سونا سستا، چاندی مہنگی ہو گئی

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں نرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالرز کمی سے 2036 ڈالرز فی اونس […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا 3ہزار روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) آٹے کا 20کلو کا تھیلا 3ہزار روپے سے بھی مہنگا ہوگیا۔۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3000 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ حکومت کی لاکھ کوششوں […]

ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ […]

حکومت نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جائے گی، موسم گرما میں بجلی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی۔ اس سال 3ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے،اب درآمدی فیول […]

غریب کو پڑ گئی مار، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے سرکاری ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران […]

روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی.. سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خواجہ آصف محمود کا کہنا ہے کہ روسی تیل کے پاکستان آنے سے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم آدھا ڈالر […]

چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔۔ جاپانی کمپنیوں ہنڈا ،یاماہا کے بعد اب چاینئیز بایئکس بنانے والی کمپنیوں نے بھی عوامی سواری موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 3 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔۔ چایئنیز بایئکس […]

عالمی منڈی میں خام تیل انتہائی سستا ہوگیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 72 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز تک گر گئی، امریکا میں شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ […]

close