نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے اہم ٹیکس تجاویز مرتب کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر آئندہ پانچ سال کے لیے لیوی عائد کرنے کا منصوبہ […]
پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات منظور نہ کیے تو جمعے کے بعد ملک بھر کی گھی ملز غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عمر ریحان نے […]
لاہور: بجلی کے 200 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے، مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پیر اشرف رسول نے […]
لاہور: چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت پنجاب نے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ چار ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون نرخ مقرر کر دیے ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور کین کمشنر پنجاب کی جانب سے […]
اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کے لیے ایک اور جھٹکا، حکومت نے پیٹرول پر تیل کی ترسیل کا مارجن 1 روپے 93 پیسے بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مارجن میں اضافہ کر کے عوام […]
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 5 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار روپے پر آ گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس […]
کراچی: برطانیہ کی جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) ایک بار پھر برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے جشن آزادی کے موقع پر 14 اگست سے برطانیہ کے […]
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے […]
کراچی: شہر قائد میں جعلی اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس لگانے والے شہریوں کے لیے بری خبر ہے، صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاولہ نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں اور اسٹالز سے خریدی گئی ایسی نمبر پلیٹس غیرقانونی ہیں […]
اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جولائی میں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 1.72 فیصد سے […]
اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن کے صارفین کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.72 ڈالر فی ایم […]