ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے […]

روپیہ مزید تگڑا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت اور پاک آرمی کے ڈالر کیخلاف اقدامات کام کر گئے ، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد اب سونا بھی سستا ہو گیا۔ حکومتی اقدامات ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قسم نائنٹی ایٹ کے ایک لیٹر کی قیمت 3.42 سے بڑھا کر 3.44 درہم کردی گئی۔ پیٹرول نائنٹی فائیو کی فی لیٹر قیمت 3.31 […]

پٹرول اور ڈیزل پر مارجن، پیٹرولیم کمپنیوں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کردیا جس کے باعث پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو مکمل ریلیف نہ مل سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر […]

پاکستانی روپے نے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈالر کی غیر قانونی تجارت، سمگلنگ، سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن، انتظامی اقدامات اور سٹیٹ بینک کی جانب […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی )حکومتی کریک ڈاؤن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہواجبکہ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ میں فرق مزید کم ہو کر 0.09فیصد رہ […]

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے ایل پی جی نے غریب اور متوسط طبقات پر ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، گھریلو سلنڈر کی […]

سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلسل دو ہفتوں کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اضافے […]

ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے جبکہ پٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں 2 ماہ بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل 12 […]

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی(پی این آئی) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ہفتے امریکی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ریورس گیئرمیں رہا اور روپیہ کو استحکام ملا۔ ایکسپریس کے مطابق ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث […]

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ہائی اسپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے […]

close