سونا پھر سستا ہو گیا، مسلسل فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے او ر آج بھی سونا 300 روپے سستا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 950 روپے ہوگئی […]

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 176.72 سے کم ہو کر 176.43 روپے […]

وفاقی حکومت نے عوام کو دی جانے والی سستی دالوں کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلٹی اسٹورز پر ملنی والی دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کو دی جانے والی سستی دالوں کی قیمت بڑھا دی۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2022 کے لیے پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے سال 2022 کے لیے اپنی پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا جو کہ بہترین کارپوریٹ گورننس کا ایک حصہ ہے۔ ایف ایف سی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 10 سالوں سے لگاتار ٹاپ […]

صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ؟ فی یونٹ بجلی 3 روپے 12 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز پر فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 3 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دیئے جانے کا خدشہ ہے۔ اس منظوری کے نتیجے میں بجلی صارفین کو 30 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد۔۔۔حکومت کتنا نقصان برداشت کر ےگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری، حکومت 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرے گی، سیلز ٹیکس اہداف سے کم ہونے پر سالانہ 260 ارب روپے کا خسارہ ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے قیمتوں میں […]

کئی میٹرز کھدائی کے بعد زمین سےکونسا خزانہ نکل آیا؟ پاکستانی اور چینی ماہرین کا جشن، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔ کوئلہ نکلنے کی خوشی پر سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے جشن منایا۔ڈپٹی سی ای او سائنو سندھ ریسورسز کمپنی عبدالقیوم چوہدری نے کہا کہ تھرکول بلاک ون سائٹ پر […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئےاچھی خبر آگئی۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے […]

مہنگائی کا طوفان آگیا، گھی اور تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ۔۔عوام کی چیخیں نکل گئیں

لاہور (پی این آئی) مہنگائی سے بلبلاتے عوام کے لئے ایک اور بری خبر آگئی ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو تک اضافہ کر […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2021 کے حتمی مالی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 31 جنوری 2022 کو ہونے والے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 دسمبر 2021 کو اختمام پذیر ہوئے سال کے لئےحتمی مالی نتائج کا اعلان کیا – کمپنی کا خالص منافع 21.89 […]

انٹربینک میں ڈالر پھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے […]

close