16اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 16 اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی ۔۔۔۔آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔

 

 

 

ورکنگ پیپر میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی اختیار وزارت خزانہ کے پاس ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے آج قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔

close