ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 1200 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بھی 943 […]
واشنگٹن: امریکی حکومت نے بیرونِ ممالک سے آنے والے چھوٹے پیکجز پر ٹیرف کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 800 ڈالر تک کے پارسلز کے لیے دی جانے والی ٹیرف چھوٹ ختم کر دی ہے، […]
وفاقی حکومت اور وزارت توانائی کی ہدایات پر آئیسکو نے بجلی کے بلوں میں شامل پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کر دی ہے۔ سی ای او آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود کے مطابق یہ سہولت اسلام آباد کے تمام ٹیرف کے حامل صارفین کے […]
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال25-2024 کے سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری مالی سال 2025 کے سالانہ گوشواروں کے ساتھ آڈیٹرز کی رپورٹ بھی موجود ہے۔ اسی طرح اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956 کی شق 40(3) کی تعمیل […]
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سماعت ہوئی جس میں سی پی پی اے کی درخواست پر تفصیلی بحث […]
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت […]
سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں دو سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ایک متفقہ بل کے ذریعے کیا گیا، جو 8 اگست کو سندھ اسمبلی میں پیش ہوا اور منظور ہونے کے بعد ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی […]
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے مفت پنک اسکوٹر حاصل کرنے کی خواہشمند خواتین کو شرط بتادی اور کہا اگلے ماہ کے آخر میں اسکوٹرز دی جائیں گی۔ شرجیل میمن نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت خواتین […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت تین لاکھ اکسٹھ ہزار سات سو روپے ہوگئی۔ دس […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق: فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی […]
اسلام آباد: گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کے سولرائزیشن منصوبے کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کی […]