سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Posted on September 20, 2025 by Tuba Zafar ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 1458 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے کا ہو گیا، جبکہ عالمی بازار میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہو کر 3685 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔