سونے کی قیمت میں نیا ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Posted on September 22, 2025 by Tuba Zafar ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 10 گرام سونا بھی 3 لاکھ 37 ہزار 534 روپے کا ہوگیا، جب کہ عالمی بازار میں قیمت 3 ہزار 719 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔