ڈالر کی قدر میں اضافہ، سریا کتنے ہزار روپے فی ٹن مہنگا ہو گیا؟

کراچی(آئی این پی)صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والانے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں نے چند دنوں کی کمی کے بعد دوبارہ اڑان بھرنا شروع کر دی جس کے بعد مارکیٹ میں سریا مہنگا ہو گیا ہے۔حماد پونا والا نے اپنے بیان میں […]

خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

ریاض (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 2.05، یا 2.5% ڈالر کی کمی سے 78.77 ڈالر فی بیرل پر ہے، جبکہ ڈبلیو […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے فروخت پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث اب کمپنیوں صارفین کو متوجہ کرنے اور اپنی سیلز کر بڑھانے کیلئے پرُ کشش پیشکش کر رہے ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث […]

سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر ایک ہزار 988 ڈالر کی سطح پر […]

اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سے ہنڈرڈ انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے کے بعد پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی بلند […]

تیل و گیس کی تلاش کے 24 بلاکس کی نشاندہی کرلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے 24 بلاکس کی نشاندہی کرلی گئی۔ اسلام آباد میں سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس اینڈ آئل شو سے خطاب میں نگران وزیر توانائی محمد علی کا […]

اکتوبر، کوکنگ آئل اور گھی سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط ریٹیل قیمت 512.60 روپے رہی […]

اڑان جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 285.29 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق […]

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل کے لیے سستی بجلی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے، 90 ارب روپے […]

گیس کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے کم ازکم بل کتنا مقرر کردیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سےگیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کامعاملہ, گیس کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئےکم ازکم بل1541روپےمقررکرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مطابق وفاقی حکومت نے نان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئےکم ازکم بل1541روپےمقررکرنیکافیصلہ کر لیا ہے، مقررہ 1541 روپے کے علاوہ […]

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے بُری خبر، آٹے کا تھیلا پھر مہنگا ہوگیا

لاہور (پی این آئی) آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں آٹا دوبارہ مہنگا ہونا شروع، 20 کلو کا تھیلا 2700 روپے سے زائد کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملز مالکان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی […]

close