بھارت کیساتھ باہمی تجارت کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور نے بھارت کے ساتھ باہمی تجارت کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کاشف انور نے کہا کہ […]

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

کراچی(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیپرا سے بجلی فی یونٹ 1 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کتنا سستا ہوگیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 70 ڈالرز سے بھی نیچے گر گئیں، امریکی خام تیل 66 ڈالرز فی بیرل اور برطانوی خام تیل کی قیمت 72 ڈالرز تک گر گئیں ۔ جبکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے […]

7500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پرائز بانڈز کا تبادلہ نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ؍نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت […]

چین سے ڈالرز ملتے ہی پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) چین سے ڈالرز ملتے ہی پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا ۔۔ انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ہوئی جس […]

پروٹوکول میں پھرتے ارباب اختیار کیا جانیں مہنگائی کس بلا کا نام ہے، ماہ رمضان کی آمد ،اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں بڑے جانور کا گوشت 850 روپے اور چکن کی قیمت 650 تک جا پہنچی ۔تفصیلات […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز ڈالر کی قیمت گر گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوا ہے جس کے […]

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنے کروڑ ڈالر کا اضافہ؟

اسلام آباد ( آئی این پی)سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ، سٹیٹ بینک کے مطابق چینی قرضوں کے حصول سے ملکی ذخائر میں بہتری آئی ہے۔جمعرات کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا […]

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، انٹربینک میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 43 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 85 پیسے […]

بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری مکمل، صارفین پر کتنے سو ارب کا بوجھ ڈالا جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے حکومت نے بجلی پر سر چارج تین روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بڑھانے کی درخواست کر دی ہے، صارفین پر 335 ارب روپےکا اضافی بوجھ […]

close