سرکاری آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری آٹا بھی مہنگا کرنے کی تیاریاں، قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان، سرکاری آٹے کی قیمت 1920 روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ دوسری جانب پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 […]

گندم کی کم از کم قیمت کتنی مقرر ہوگی؟ تجویز دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب نگران کابینہ نے گندم کی کم ازکم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے، کابینہ اجلاس میں کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے سرکاری اراضی کو سنگل سورس کی بنیاد پر لیز پر دینے کی منظوری، ایسی […]

ایک اور کمپنی کاکار پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے 27 فروری سے 4 مارچ کے دوران کاروں کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ نے پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت کی جانب سے پارٹس اور ایسیسریز کی درآمدات کو کم […]

تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں، وزارت خزانہ کا موقف آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزارت نے آڈیٹر جنرل کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنےسےمتعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ترجمان […]

چین کے بینک نے کروڑوں ڈالرز جمع کروا دیئے، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کتنے ارب ڈالر ہو گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چین کے بینک نے 70کروڑ ڈالرز جمع کروادیئے جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لکھا کہ چائنا ڈویلپمنٹ […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) غریب اور متوسط طبقے کیلئے کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا، فی کلو گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت ساڑھے 600 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ رمضان کی آمد سے قبل ہی تیل کی […]

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ہزار روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت […]

چین کی جانب سے ڈالرز کی بارش، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں، رقم چائنا ڈیویلمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے تحت موصول […]

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں آخری کاروباری کے روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں سامنے آئی ہے ۔ آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 43پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر 260.50پر […]

مہنگائی مار گئی، درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی)درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں24سے40روپے جبکہ درجہ دوم کی ہول سیل قیمتوںمیں20روپے تک اضافہ کیاگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں درجہ اول […]

بجلی صارفین سے رواں سال 14روپے 4 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کیے جائینگے

لاہور(آئی این پی)بجلی کے صارفین سے رواں سال 14روپے 4پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کیے جائیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے […]

close