ڈالر کے انٹربینک نرخ میں مزید کمی، اوپن مارکیٹ قیمت بڑھ گئی

کراچی(آئی این پی) درآمدی شعبوں کی جانب سے مہنگے داموں پر ڈالر کی خریداری کے سبب جمعرات کو ڈالر کے اوپن ریٹ دوبارہ بڑھ کر 270 روپے کی سطح پر آگئے تاہم انٹربینک ریٹ گھٹ کر 261 روپے سے بھی نیچے آگئے۔مارکیٹ رپورٹ کے مطابق […]

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 14روپے سے زائد اضافے کا امکان

لاہور (پی این آئی )مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ابھی مصیبتیں ٹلی نہیں ہیں بلکہ حکومت نے ان میں مزید اضافہ کرنے کی ٹھان لی ہے، موخر ادائیگیوں کی مد میں بجلی صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 14 روپے 24 پیسے تک مہنگی ہونے کا […]

لڑکھڑاتی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)لڑکھڑاتی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 فروری تک 8 ارب 72 کروڑ 65 لاکھ […]

ڈالر نیچے ہی نیچے آنے لگا، روپے کی قدر میں بہتری

کراچی(پی این آئی) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا ہوکر 260 […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ 10 […]

انڈس موٹرز کا چوتھی بار گاڑی کی قیمتوں میں  لاکھوں روپے کا ہوشربا اضافہ کرنے کااعلان

کراچی (پی این آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا، جس کے سبب گاڑیاں مزید […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.06 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 261.45 […]

پنجاب حکومت کا گندم پر صرف غریبوں کو رعایت دینے کا اصولی فیصلہ، طریق کار کی تیاری

لاہور(آئی این پی)سرکاری گندم کی خرید و فروخت بارے سبسڈی کے معاملہ پر پنجاب حکومت نے گندم پر صرف غریب کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر غور شروع کر دیا۔نگران صوبائی وزیر بلال افضل نے گندم پر ٹارگٹڈ سبسڈی کی تجویز اعلی سطحی اجلاس میں دی، […]

رمضان المبارک سے پہلے ہی کھجور مہنگی، کتنے سو روپے کلو سے کتنے ہزار روپے کلو تک پہنچ گئی؟

کراچی (آئی این پی)رمضان المبارک کے آغاز سے ایک ماہ قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں رمضان سے قبل کھجور کی قیمتیں بڑھ گئیں۔۔ اچھی کھجور 500 روپے سے لیکر 2 ہزار 800 روپے کلو میں فروخت […]

ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھرلی، کتنا مہنگا ہوگیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوکر 262.51 روپے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 263روپے پر فروخت ہو رہاہے […]

close