ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے […]

ڈیلرز کا ایل پی جی سستی کرنے سے صاف انکار، اوگرا کی منظوری کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا

لاہور (پی این آئی) عوام ریلیف سے محروم رہ گئی، ایل پی جی ڈیلرز کا اوگرا کی اعلان کردہ قیمت پر گیس فروخت کرنے سے صاف انکار، اوگرا کی جانب سے اپریل کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 227 روپے مقرر کیے […]

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا،انٹر بینک میں ڈالر285اور اوپن مارکیٹ […]

چینی کی فی کلو قیمت میں پھر اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد 114 روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتےکو ہول سیل بازار میں چینی […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ، بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب سمیت اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیدوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی عرب نے مئی سے […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرنے کو تیار

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید چھ روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین چھ روپے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست کر دی۔کے […]

روس نے پاکستان کو خام تیل پرکتنی رعایت دینے کی یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق منڈی میں ویسٹ ٹیکساس […]

 ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید ایک روپیہ اور اکیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہونے کا امکان

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں […]

ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی، برآمدات میں تیزی سے کمی ہونے لگی

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال میں تین ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 19.4 ارب ڈالر تھیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم […]

close