ڈمپرکو خوفناک حادثہ، کتنا نقصان ہوگیا؟افسوسناک خبر Posted on May 31, 2024 by News Desk کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔ حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔