گیس کے نرخ میں 392 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست اوگرانے منظور کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کے لیے قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے چند ہی روز بعد سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے اپنی مقررہ قیمت میں 392 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کیم طابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے کے دوران کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت نے اڑان کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تھا […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کے حوالے سے مثبت خبریں آنے لگیں ، قیمت کہاں تک آ گئی؟

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح سے انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ چھلانگ لگائی تھی اور […]

پٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے وزیر پٹرولیم نے پریشان کن اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں بے پناہ اضافے کے اثرات پٹرول کی قیمتوں میں پر بھی ظاہر ہوں گے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روپے پر دباؤ بڑھنے کی صورت […]

گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ای سی سی نے گندم کی قیمت(Wheat price) 3900 روپے من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رمضان پیکج کے لیے 19 اشیا پر 5 ارب روپے […]

گھی 115روپے فی کلو مہنگا، عوام کو ریلیف سے محروم کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) غریب اور مستحق افراد کو ملنا والا ریلیف ختم، یوٹیلٹی اسٹور پر دستیاب کم قیمت گھی ایک ساتھ 115 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والے گھی فی کلو 115روپے مہنگا […]

یورپی یونین نے پاکستان کو وارننگ دیدی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کو جی ایس پی پلس سہولت سے محروم ہونے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن سفارتخانے نے پاکستان کو خط لکھا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک کاروں کی درآمد کی اجازت نہ دینا […]

بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے 2 روپے 23 پیسے سرچارج کی منظوری، سرچارج کی مدد سے صارفین سے اضافی […]

معیشت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)معیشت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔۔ چینی کمرشل قرض ملنے سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 55 کروڑ ڈالر بڑھ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 24فروری تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب 26 کروڑ ڈالر رہے۔ […]

اب موٹرسائیکل خریدنا ہوا آسان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ملک میں موٹرسائیکلوں کی طلب میں اضافہ ہو رہاہے۔ ایسے میں اپنے صارفین کو سہولت دینے کے لیے میزان بینک نے ایک پرکشش آفر دے دی ہے۔ میزان بینک کی طرف سے اپنی بائیک […]

close