انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے کے دوران کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت نے اڑان کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تھا تاہم آج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 278 روپے کا ہوگیا۔

close