ڈالر کے بعد سعودی ریال کتنا سستا ہوگیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔ ادھر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر بھی مزید گر گیا،1 روپے 27 پیسے کمی سے 280 روپے 38 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔سعودی ریال کی گزشتہ […]

پیٹرول اور سونے کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث امریکی مارکیٹ میں پیٹرول اور سونے کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان خوفناک مسلح جھڑپوں کے باعث یہ […]

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی(پی این آئی) غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں اور کرنسی و اشیا کی اسمگنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کرنسی و اشیاء کی اسمگلنگ کے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)خام تیل کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں دوبارہ کمی ہو گئی ہے، گزشتہ تین روز میں خام تیل کی قیمتو ں میں مجموعی طور پر پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 0.53 سینٹ کمی […]

240 گرام والی روٹی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کوئٹہ میں تندور مالکان نے 240 گرام والی روٹی کی قیمت 60 روپے مقرر کردی، قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے تندور مالک کی طرف سے بڑھتی ہوئے مہنگائی کے باعث روٹی کی قیمت […]

تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں صرف ایک ماہ میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں 110 […]

ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں مسلسل اضافے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہوکر 281 روپے سے بھی نیچے آگیا، ڈالر 281روپے 65پیسے سے 280روپے 60 پیسے تک […]

ایف ایف سی نے بہترین ESG رپورٹنگ ایوارڈ حاصل کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں CFA سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 20 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں “بہترین ESG رپورٹنگ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اور منیجر […]

پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور (پی این آئی) امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپیہ سب سے بہترین کارگردگی والی کرنسی کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب، رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر میں مجموعی طور پر […]

اسرائیل فلسطین جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

غزہ (پی این آئی ) حماس اور فلسطین میں جنگ چھڑ جانے کے بعد خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اب پھراضافہ شروع ہوگیا ہے۔       ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک اضافہ ہوگیا جب کہ دوران […]

مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے

مکوآنہ (پی این آئی)مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے تفصیل کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چائے فروش مالکان نے عام انسان، مزدور طبقہ اور ملازمین سے چائے پینے کی خواہش بھی چھین […]

close