ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 28 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک […]
دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2030 تک دبئی ائیرپورٹ شہریوں کو ایک لاکھ 85 ہزار […]
دنیا کے تیل کی مارکیٹ میں بڑی ہلچل! سعودی عرب اور امریکہ جیسے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج سامنے آ گیا ہے۔ ایک چھوٹا اور غریب ملک گویانا جس کا شاید آپ نے پہلے کبھی نام نہ سنا ہو، […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اچھی خبر ہے کیونکہ اکتوبر 2024 میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس وقت فی بوری قیمت 1400 سے 1450 روپے کے درمیان ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر […]
اسلام آباد: معاشی تحقیقاتی ادارے پرائم نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر بروقت اصلاحات نہ کیں تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام نہیں ہو گا۔ معاشی تحقیقاتی ادارے نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نئے قرض پروگرام پر […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں آج ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی سے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا […]
نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے اگست 2024 کی مد میں 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ سی پی پی اے جی نے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی، نیپرا نے اس درخواست […]
کراچی(پی این آئی)ایم جی موٹرز پاکستان نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں پر 24لاکھ 99 ہزار روپے تک بڑی ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان کیا ہے، جس سے الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد اور ممکنہ خریداروں کو بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی […]