اشفاق احمد، ایک کثیر الجہت شخصیت داستان گو، ظفر معین بلے جعفری

اشفاق احمد دی گریٹ : (22 اگست 1925ء فیروز پور، صوبہ پنجاب ۔۔۔۔۔۔ 7 ستمبر 2004ء لاہور پنجاب) اللہ کریم باباجی اشفاق احمد کے درجات بلند فرمائے۔ اشفاق احمد خاں صاحب کی برسی کے موقع پر کچھ لکھنے کا آغاز کرنا چاہا تو والد گرامی […]

یوم آزادی 2023، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر آئی جی پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر کا منظوم خراج تحسین

دھرتی کے ہر اک کوچے سے آتی تھی صدا آزادی کی کوئی نہ اس کو روک سکا جب چلی ہوا آزادی کی سر پر بٹوارہ آن پڑا کچھ میت گئے کچھ گیت گئے سب نے اپنی اپنی صورت قیمت کی ادا آزادی کی اس دور […]

محمد انور معین زبیری کی کتاب “مقامات ِ نور” کا دیباچہ: یادوں کا اجالا، دیباچہ نگار: سید عارف معین بلے

یاد آنکھوں میں ٹھہرا ہوا پانی ہے۔یاد اپنوں کی نشانی ہے۔ یاد ایک محمل ہے ،جس میں لیلی ء معانی ہے۔ یہ ایک دریا ہے ، جس میں روانی ہے۔یاد سمندر ہے، جس میں طغیانی ہے۔یاد ہی سے اندھیروں میں ضوفشانی ہے۔یاد بڑھاپے میں جوانی […]

“طلوع” جیسے شعری مجموعے کی خالق، منصورہ احمد کی متنازعہ شخصیت، وفات 8 جون 2011، داستان گو، ظفر معین بلے جعفری

محترمہ ادا جعفری ، کشور ناہید ، زہرہ نگاہ ، پروین فنا سید ، فہمیدہ ریاض اور اسی درجے کی چند اور شاعرات کے قلم کی جنبش جب سست روی کا شکار ہوگئی یا یوں کہیےکہ ان کی شاعری منظرِ عام پر آنا جب کم […]

“گزری ہوئی دنیا سے، منٹو کا صفیہ سے رشتہ (ایک اقتباس) ، مصنف: محمود الحسن

سعادت حسن منٹو کی والدہ بمبئی میں انھیں غلیظ کھولی میں رہتے دیکھ کر خاصی آزردہ ہوئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے بیٹے سے پوچھا: ”سعادت، تم زیادہ کیوں نہیں کماتے؟“ اس سوال پر سعادت مند بیٹے نے جواب دیا: ”بی بی […]

’’معراج کے دروازے تک‘‘ ایک فکر انگیز سفر نامہ، تبصرہ: سحر صدیقی

یہ حقیقت کسی تشریح اور وضاحت کی محتاج نہیں ہے کہ عالم اسلام ، خاص طور پر مملکت خداداد کے مسلمانوں کا ارض فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ نہایت گہرا مذہبی اور جذباتی رشتہ ہے جس پر گاہے سیاست کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہے۔ […]

تبصرہ نگار: مشتاق صدیقی ، کتاب کا نام : ارادہ ، مصنف : فیاض باقر، قیمت : تین سو روپیہ، پبلشر : سچیت کتاب گھر، پتہ : ۱۱ شرف مینشن، چوک گنگا رام، بک سٹریٹ – ۱، لہورسال اشاعت : ۲۰۰۹

کئی بار فیاض باقر صاحب کی کتاب ‘ارادہ’ کو اٹھانے اور پڑھنے کا ارادہ کیا لیکن پھرکسی مصروفیت کی وجہ سے مجھے اپنا ارادہ بدلنا پڑا۔ یوں بات ٹلتی رہی۔ کتاب کی جانب متوجہ ہونے کی دو بڑی وجوہ تھیں۔ ایک تو یہی کہ یہ […]

استاد دامن، حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر ملک اسلم کی خصوصی تحریر

استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزی تھے۔ گھریلو حالات کے پیش نظر دامن نے بھی بچپن ہی میں تعلیم کے ساتھ ٹیلرنگ کا کام بھی شروع کر دیا۔ ( بعد […]

مصطفیٰ زیدی ، شکیب جلالی اور آنس معین : جواں مرگ ، رحجان ساز اور لافانی شعرا، تحقیق ؛ ڈاکٹر فوق کریمی علیگ ، علی گڑھ

جدید اردو شاعری میں مماثلت کی مثلث . مصطفیٰ زیدی ، شکیب جلالی اور آنس معین یہ تینوں نام جدید اردو شاعری کا معتبر حوالہ ہیں تینوں نے اپنی تخلیقات سے اردو ادب کو مالا مال کیا اور تینوں کی شاعری میں ناگہانی موت نمایاں […]

نیلما ناہید درانی کی ادب کہانی، تحریر و تحقیق: ظفر معین بلے جعفری

مولائے کائنات حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ لوگ کوئی حیثیت ، منصب ، اختیار اور دولت ملنے پر بدل کیوں جاتے ہیں تو آپ نے جواب دیا کہ لوگ بدلتے نہیں، ان کے اندر کی شخصیت سامنے آجاتی ہے۔یہ بات مجھے […]

close