مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام کا اعتماد بڑھنے […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے۔بھارتی فوج کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اپنے بوٹوں تلے روند رہی ہے۔انسانی […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حکومت پاکستان نے حکومت آزادکشمیر کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کی دوسری سہ ماہی کیلئے فنڈز ریلیز کر دیے۔ حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) ترکی کے 100 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد،چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی تقریب میں شرکت۔ تقریب میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، کامران ٹیسوری گورنر […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں اقوام متحدہ کی جانب سے بہت سے پراجیکٹس پر کام جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ادارہ فنڈ برائے آبادی آزادکشمیر میں بہبود آبادی، بالخصوص […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ قومیں کام کی بھٹی سے نکل کر کندن بنتی ہیں.بجلی کے بلوں کی قیمت میں کمی کا مشکل فیصلہ کیا کیونکہ مجھے اپنی عوام عزیز ہے۔عوام کو سہولتیں فراہم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں قائم جنوبی کوریاکے سفارتخانے کے سابق سفیرسونگ جونگ ہوان کی اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پرملاقات میں کورین سفارتخانے کے سابق ڈیفنس اتاشی کرنل (ریٹائرڈ)یون کیوگن بھی موجود […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر نیو یارک، لندن، برسلز، جنیوا، پیرس، ڈبلن، برلن سمیت دیگر ملکوں میں 27اکتوبر 1947ء کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جابرانہ اور غاصبانہ قبضے کے خلاف بیرون ملک […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے 27 اکتوبر کا دن جموں وکشمیرکی تاریخ میں سیاہ ترین دنوں میں سے ایک دن ہے جب قابض ہندوستان نے سرینگرائرپورٹ پراپنے فوجی اتارے اورریاست پرجابرانہ قبضہ کیا۔ہندوستان جواپنی آزادی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) مقبوضہ جموں وکشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا۔ اس موقع پر ریاست کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور جلسے جلوسوں […]