عام انتخابات کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی، وزیراعظم آزاد کشمیر

ہٹیاں بالا(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔ الیکشن کے بعد جہلم ویلی کا تفصیلی دورہ کروں […]

حکومت آزاد کشمیر کا سرمایہ کاروں کیلئے بڑا پیکج شروع کرنےکا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیور آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرعبدالماجد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر سرمایہ کاروں کیلئے بڑا پیکج شروع کرنے جارہی ہے۔ آزادکشمیر میں سپیشل پیکج برائے کاٹیج انڈسٹری کے تحت سرمایہ کاروں کو مفت زمین جبکہ نئے سرمایہ […]

آزاد کشمیر، تین عشروں کے بعد بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ آج شروع ہو گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان )مظفرآباد ڈویژن میں 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پرامن اور منصفانہ انعقاد کو کو یقینی بنانے کیلئے حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں مظفرآباد،نیلم اور جہلم ویلی میں 27 نومبر کی صبح 8 بجے سے لیکر 28 نومبر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کی تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کام کے معیار سمجھوتہ نہ کرنے اور تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی

مظفر آباد(آئی اے اعوان ) آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کی تزئین وآرائش جلد مکمل کرنے کام کے معیارسمجھوتہ نہ کرنے اور تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی چیف جسٹس راجہ سعید اکرم […]

سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے جہلم ویلی میں کھلانہ، نلئی گندیگراں چکہامہ، پانڈو سمیت دیگر علاقوں میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم تیز کر دی

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) ڈویژن میں جاری انتخابی مہم ختم ہونے قبل سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے جہلم ویلی میں کھلانہ،نلئی گندیگراں چکہامہ،پانڈو سمیت کنٹرول لائن کے دیگر علاقوں میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم تیز کر دی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور نوتعینات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کو مبارکباد

اسلام آباد (آئی اے اعوان)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیراور نوتعینات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے […]

بلدیاتی الیکشن، ریٹرننگ آفیسر کا یونین کونسل بنجوسہ کی وادڑ بالوہاڑی میں امیدوار کی وفات کے باعث الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان)آزادکشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل راولا کوٹ کے ریٹرننگ آفیسرنے یونین کونسل بنجوسہ کی وارڈ بالو ہاڑی منجہاڑی سے امیداوار ساجد علی کی وفات کے باعث وارڈ کی سطح پر الیکشن ملتوی کردیے۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن […]

اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کر کے دم لوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے عزم کا اظہار

حویلی کہوٹہ (آئی اے اعوان )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرکے دم لوں گا کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام کے پہاڑوں سے بھی بلند حوصلوں جرات اور بہاردی کو سلام پیش […]

بلدیاتی انتخابات ، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے الیکشن ڈیوٹی پر مامور پریذائیڈنگ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض

مظفر آباد(پی آئی ڈی ) بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے الیکشن ڈیوٹی پر مامور پریذائیڈنگ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے گیے۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر […]

25 اور 26 نومبر 2022 کی درمیانی شب رات 12:00 بجے کے بعد الیکشن مہم جاری رکھنا خلاف قانون ہو گا، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پریس ریلیز جاری کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 112ذیلی دفعہ(1) کے تحت بلدیاتی انتخابات منعقدہ 27نومبر2022مظفرآباد ڈویژن کے لیے الیکشن مہم کے سلسلہ میں پولنگ سے ایک روز قبل کوئی بھی شخص یا امیدوار نہ تو عوامی جلسہ /میٹنگ منعقد کر سکتا ہے اور […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر مظفرآباد میں تجویدالقرآن ٹرسٹ اجلاس کا انعقاد

مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت تجویدالقرآن ٹرسٹ کا اجلاس ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو تجوید القرآن ٹرسٹ کے […]

close