انٹر بینک میں ڈالر مہنگا Posted on January 21, 2025 by Hafsa Yasmeen انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپے سے بڑھ کر 278.82 روپے پر بند ہوا ۔