آٹامہنگا ہو گیا

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ضرور ہوئی مگر ٹرانسپورٹ کرائے کم نہ ہوسکے ۔اوپر سے پنجاب میں گندم مہنگی ہونے سے آب آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔آٹا ریٹ بڑھنے کے بعد نانبائیوں کی جانب سے روٹی کے نرخ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

4اکتوبر احتجاج سے متعلق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اہم فیصلہ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close