برائلر کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، کتنا سستا ہوگیا؟

لاہور ( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

close