لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے 256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں