وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کابینہ کے رکن چوہدری محمد رشید کو برطرف کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے ۔۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد رشید پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ و ڈویلپمنٹ کے وزیر تھے۔۔۔