آزاد کشمیر، سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

مظفرآباد (آئی اےا عوان) آزاد کشمیر کے گریڈ 22 کے افسر احسان خالد کیانی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری بلدیات اعجاز احمد کو تبدیل کرکے سیکرٹری عشر،زکواۃ تعینات کیاگیا ہے ۔سیکرٹری قانون ادریس عباسی کو اوایس ڈی کرتے ہوئے سیکرٹری عشر،زکوة ارشاد احمد قریشی کو سیکرٹری قانون،انصاف وپارلیمانی امور تعینات کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔۔۔۔

close