امریکہ کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر سردار مسعود خان کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد کشمیر و امریکہ کے لئے نامزد سفیر سردار مسعود خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق صدر آزاد کشمیر و امریکہ کے لئے نامزد سفیر سردار مسعود خان کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔