چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے والد محترم کے انتقال پرلاہور ہائیکورٹ کے ججز کی طرف سے تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کے انتقال پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی اور لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج صاحبان جسٹس صداقت علی خان، جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس جواد حسین نے ان کی رہائش گاہ جا کر اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔۔۔۔

close