سردار عتیق احمد خان کا جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل مولانا عبدالحیئی کی دینی و علمی خدمات پر خراج عقیدت

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے مجاہد اول کے قریبی ساتھی غازی محمد بخش کے صاحبزادے اور مسلم کانفرنسی رہنماء مولانا انصار احمد مرحوم کے چھوٹے بھائی آزاد کشمیر کے معروف عالم دین جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل مولانا

عبدالحیئی دینی و علمی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی۔دریں اثنا مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری محترمہ مہرالنساء، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، سردار صغیر خان چغتائی،دیوان علی خان چغتائی،راجہ محمد لطیف حسرت، راجہ محمد یاسین خان، سردار عثمان علی خان، میجر ریٹائرڈ نصراللہ خان، راجہ ثاقب مجید، میر عتیق الرحمان، شمیم علی ملک،شیخ مقصو د احمد، سردار عفان علی خان، سجاد انور عباسی، مجید طاہر، راجہ زرین خان، سمعیہ ساجد راجہ،میمونہ کیانی ایڈووکیٹ، ریحانہ خان، گلنار اقبال، راجہ گل مجید خان، ہارون آزادسمیت دیگر نے بھی مولانا عبدالحیئی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور پسماندگان کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی۔…

close