لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے وجیہہ قمر نے ملاقات کی، انہوں نے نوازشریف، شہباز شریف اور پارٹی منشور پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے […]
صوابی(آئی این پی ) صوابی موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، حادثے میں […]
لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی تنصیبات پر چڑھ دوڑنے والوں کے ساتھ کارووائی بھی آرمی ایکٹ کے تحت ہونی چاہیے ، نواز شریف نے کسی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی معاونت ہماری ذمہ داری ہے اسے پورا کریں گے ، تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، ہمارے لیے کوئی پسندیدہ جماعت نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور ( آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص […]
لاہور ( آئی این پی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج ( پیر ) کو 2روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم پیر اور منگل کو لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]
لاہور ( آئی این پی ) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں اتوار کے روز مسیحی عباداتی دعائیہ پروگراموں کے باعث پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کے سکیورٹی […]
لاہور ( آئی این پی) ویسٹ انڈیز ویمن اے ٹیم نے پاکستان ویمن اے کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز دو، ایک سے اپنے نام کر لی۔لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان […]
لاہور(آئی این پی )لاہور میں چوہنگ کے علاقہ میں 5 افراد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ کے نامزد ملزم صابر کو ڈی جی خان سے گرفتار کر لیا۔چوہنگ میں فائرنگ سے حافظ محمد مرتضیٰ، غلام مصطفی، ملک شہزاد، ملک […]