برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ Posted on October 30, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔