الیکشن سے پہلے اپوزیشن کے 8 ہزار سے زائد کارکن گرفتار کر لیے گئے

ڈھاکہ (پی این آئی) عام انتخابات سے قبل بنگلہ دیش میں پولیس نے ملک گیر کریک ڈاؤن میں اپوزیشن کے آٹھ ہزار سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔ مغربی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ ہفتے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والی پرتشد ریلی […]

بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی کے لیے پیش رفت سامنے آ گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی کے لیے پیش رفت سامنے آ گئی ہے ۔۔۔ عبدالقدوس بزنجو کی جگہ نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے صدر بن گئے ہیں۔۔۔۔ نوابزادہ خالد مگسی کا بطور مرکزی صدر بلوچستان عوامی پارٹی […]

ورلڈ کپ میں ٹیم ناقص کارکردگی، کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا گیا

کولمبو (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے […]

ایک اور پاکستانی سیاستدان فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے پہنچ گئے

قاہرہ (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کی طرف سے جے یو آئی کے وفد کے ہمراہ دوحہ میں حماس کی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد ایک اور پاکستانی سیاستدان فلسطین کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے […]

ورلڈکپ، سابق کرکٹ کپتان نے انگلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو مفید مشورہ دے دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عامر سہیل نے قومی ٹیم کو ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو مفید مشورہ دے دیا۔ عامر سہیل نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف اہم ترین میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے […]

بڑے کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جمیکا(آن لائن)ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سنیل نارائن نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال ہو گئے کہ جب میں نے آخری بار ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی، اب میں […]

پرویز خٹک کے دو بیٹوں، داماد اور پی ٹی آئی نوشہرہ کے صدر کے خلاف تحقیقات شروع

نوشہرہ(آن لائن) اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دو بیٹوں ،داماد اور تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے موجودہ صدر کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں غیرقانونی بھرتیوں اور سرکاری فنڈز کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف تحقیقات […]

کراچی کی اصل جماعت کون ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی اصل کراچی کے عوام کی پارٹی ہے پیپلزپارٹی نے کلین سویپ کرکے ثابت کر دیا وہ ملک کی واحد عوامی سیاسی جماعت ہے۔صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن سعید […]

اہم ترین ملک میں پاکستان کے سفیر سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان کے چین میں متعین سفیر معین الحق تین سال خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش گئے۔ چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی 11 نومبر کو بیجنگ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق سفیر خلیل ہاشمی چارج سنبھالنے […]

تین بسیں اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک جاں بحق، 15 مسافر زخمی

پنڈدادنخان(آن لائن ) موٹروے پر کلر کہار اور بالکسر کے درمیان اسلام آباد جانے والی تین بسیں اور ٹرالرآپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ میں 1 جاں بحق 15 مسافر زخمی، ریسکیو ذرائع، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مغرب کے وقت موٹروے پر کلر کہار سے […]

سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکہ

کوئٹہ (آن لائن)سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچ کے مقام پر ہرنائی سے آنے والی ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد محمد یوسف، محمد عامر اور عبدالمالک معمولی […]

close