گیس چوری پر 6 کروڑ 90 لاکھ سے زائد جرمانے، انڈر بلنگ کے 287 کیسزدرج، کون کون شکنجے میں؟

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن گیس کا گیس چوری کیخلاف آپریشن جاری ہے اور اب پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مزید216 گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مختلف کارروائیوں کے دوران […]

سینئر رہنما کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکالنے کا معاملہ، فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)بیرون ملک جانے کے لئے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟آج جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی، جسٹس طارق محمور جہانگیری محفوظ فیصلہ سنائیں […]

عام انتخابات میں سرپرائز دینے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ انتخابات میں سرپرائز دے گی۔چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ بنیادی انسانی حقوق، مثالی معاشرے کا قیام اور پاکستان کی ترقی و سلامتی ہمارے منشور […]

پولیس کی کارروائی، مشتبہ افراد ہلاک، 2 گرفتار، ایک کی شناخت ہو گئی

برازیلیا(آئی این پی )برازیل کی پولیس نے شمال مشرقی ریاست میں ایک کارروائی کے دوران 7مشتبہ افراد کو ہلاک اور 2کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرخبررساں ادارے کے مطابق برازیلین پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ریاست سرگیپے میں تقریبا 100 پولیس افسران […]

صوبائی حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی )پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سماجی رابطے کی سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کیا اور بتایا کہ بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کے […]

سوجان سنگھ حویلی کی بحالی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ سوجان سنگھ حویلی برس ہا برس سے نظر انداز ہو رہی ہے اور اب اس تاریخی عمارت کو باقاعدہ قومی ورثہ قرار دے کر اس […]

پیپلز پارٹی رہنما نے نواز شریف کی سزا اور بریت کو پاکستان کی بدقسمت سیاست کا حصہ قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سزا اور بریت بدقسمتی سے ہماری سیاست کاحصہ ہے، نوازشریف کیخلاف فیصلے میں مافیاکے القابات دیئے گئے،ہمارے برے حالات کی سب سے بڑی وجہ پالیسی کا تسلسل نہ […]

آئندہ عام انتخابات میں بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں مقیم مہاجرین جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کی کامیابی کیلئے اہم کردار ادا کریں گے، چوہدری لطیف اکبر کا کوئٹہ میں خطاب

کوٸٹہ ( پی این آئی) آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری و عوامی سیاست کی قاٸل ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہر فورم پر مسٸلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا […]

امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریشہ دوانیوں کو بے نقاب کیا ہے، چیئرپرسن فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے وفد سے صدر آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد ( ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے بیرون ملک آباد کشمیری بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر ا ُجاگر اورزندہ رکھا ہے اور میں امریکہ میں مقیم کشمیریوں کو مسئلہ […]

اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر کو سزائے موت سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گاڑی چھیننے کی واردات کے دوران 28 سالہ نوجوان کو قتل کرنے کے جرم میں ٹک ٹاکر محمد نیاز عالیان کو سزائے موت سنائی ہے۔۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے گزشتہ برس مئی میں […]

close