چیف الیکشن کمشنر کا ایم کیو ایم کے خدشات سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خدشات سننے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے 4 دسمبر کو ایم کیو ایم کو ملاقات و مذاکرات کی دعوت دے دی۔چیف الیکشن […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا چیلنج، گزشتہ 6 ماہ میں 21 ارب روپے خرچ کیے، 21 روپے کی بددیانتی نکال کر دکھائیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ این ٹی ایس پوری طرح قائم ہے اور بحال رہے گا، آج قانون سازی کے ذریعے اقربا پروری کا سلسلہ جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے۔گزشتہ چھ ماہ میں 21 ارب […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے جموں و کشمیر جائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات، ملاقات میں ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور حکومت آزاد کشمیر کے اقدامات پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے جموں وکشمیر جائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور حکومت آزادکشمیر کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جائنٹ ایکشن کمیٹی […]

مظفر آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے علی میڈیکل انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے علی میڈیکل انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب آمد پر وزیراعظم آزادکشمیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزراء حکومت دیوان علی خان چغتائی، عبدالماجد خان،نثار انصر ابدالی، سید بازل علی نقوی، […]

فوج کے خلاف پروپیگنڈا قابل قبول نہیں، شوکت یوسفزئی نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔۔۔۔اپنے ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے۔۔۔۔۔شوکت یوسف […]

نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری چیلنج کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔عدالت میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔۔۔۔۔وکیل شاہ فیصل […]

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر شیر بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچ گئے اور کنٹرول سنبھال لیا۔۔۔۔ اکبر بابر پارٹی کے بانی رہنماﺅں کے ہمراہ پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ پہنچے ۔۔۔۔ اکبر […]

ڈالر اسمگلنگ میں ملوث کسٹم انسپکٹر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، لاکھوں ڈالر برآمد

پشاور (پی این آئی) ایف آئی اے) نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ میں ملوث کسٹم انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔ حکام کے مطابق گرفتار انسپکٹر واجد طورخم بارڈر پر تعینات تھا اور ملزمان کو اسمگلنگ میں معاونت دے […]

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب کی جانب سے ریفرنس دائر کیا گیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان […]

کاغزات نامزدگی کا شیڈول کب جاری ہو گا؟ چیف الیکشن کمشنر نے راز کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا۔۔۔۔۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ حلقہ بندیاں شائع ہو چکی ہیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔گزشتہ روز […]

close