انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا تھا۔۔۔۔انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا،

ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟

close