جہلم(طارق مجید کھوکھر) کیٹگری اے کا مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیاگیا جبکہ چوکی سٹی دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کے ملزم انضمام الحق ولد نثار احمد ساکن ضلع گوجرانوالہ کو پسٹل تین بور کے ساتھ گرفتار کرلیا۔۔۔۔ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے جہلم میں صفائی ستھرائی، پودے لگانے، شہر کی تزئین و آرائش اور دیگر انتظامات کی چیکنگ کے لئے سول لائنز روڈ، شاندار چوک، چاندنی چوک،جی ٹی روڈ، دینہ بائی پاس، جادہ چوک، چنگ چی سٹینڈ، ٹال […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان میاں مراد حسین کی کارروائیاں،کھیوڑہ میں ہوٹل سمیت متعدد دوکانیں سیل،خلاف ورزی پر جرمانے حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین کورونا ایس او پیز […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میںمنشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،3 ملزمان گرفتار 1 کلو سے زاہد چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد ،سب انسپکٹر شہباز احمد تھانہ لِلہ نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ساجد اقبال ولد محمد اقبال ساکن اتھر پنڈدادنخان سے 1 کلو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کا متحدہ عرب امارات کا آپریشن 9 جولائی سے بحال کردیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ 2020 کی رینکنگ جاری، پاکستانی پاسپورٹ نے 6 درجے ترقی کر لی، جاپان اس سال بھی نمبر ون۔ پاسپورٹ انڈیکس نے سال 2020 کی فہرست جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ نے ایک […]
لاہور(پی این آئی)گلبرگ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والی خاتون کی شناخت ہو گئی، کون ہے؟ کہاں کی رہائشی ہے؟ تفصیل جانیئے۔پنجاب کے دارالحکومت میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں ٹریفک وارڈن پر […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل، جنازہ پڑھے بغیرہی لاشیں دفنا دی گئیں۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پشاور میں غیرت کے نام پر 16 سالہ […]
پشاور(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی صورتحال،ترقیاتی کاموں پر بریفنگ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور بہتر بارڈر منیجمنٹ، باڑ لگانے کے عمل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کلبھوشن کے معاملے پر قانونی کارروائی کے پیش کش کے جواب میں بھارتی […]
لاہور(پی این آئی)نام نہاد متحدہ اپوزیشن جتنی مرضی ایڑیاں رگڑ لے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، فیاض الحسن چوہان نے چیلنج دے دیا۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ غیر متحدہ اپوزیشن جتنی ایڑھیاں رگڑ لے، حکومت اپنی آئینی مدت پوری […]