کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔کراچی میں مسلسل تیسرے روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جبکہ کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں […]

29 سالوں سے امام بارگاہ میں پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی، جسٹس فائزعیسٰی، سپریم کورٹ کے بارے میں جو کہا، ندامت ہے، آغا افتخار کا مؤقف

اسلام آباد(پی این آئی)29 سالوں سے امام بارگاہ میں پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی، جسٹس فائزعیسٰی، سپریم کورٹ کے بارے میں جو کہا، ندامت ہے، آغا افتخار کا مؤقف۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو دھمکی آمیز ویڈیو کے معاملے پر ملزم نے سپریم کورٹ میں […]

کراچی، سچل کے عاقے میں دہشتگردوں کا دکان پر دستی بم سے حملہ، دکان کا مالک جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی، سچل کے عاقے میں دہشتگردوں کا دکان پر دستی بم سے حملہ، دکان کا مالک جاں بحق۔کراچی کے علاقے سچل میں دہشتگردوں نے ایک دکان پر دستی بم حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دکان کا مالک جاں بحق ہوگیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف […]

چیف جسٹس کا نیب کو حکم، احتساب عدالتوں میں 120 جج مقرر کر کے تمام زیر سماعت ریفرنس 3 ماہ میں نمٹا دیئے جائیں

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس کا نیب کو حکم، احتساب عدالتوں میں 120 جج مقرر کر کے تمام زیر سماعت ریفرنس 3 ماہ میں نمٹا دیئے جائیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے احتساب عدالتوں میں 120 ججوں کی تعیناتیوں کا حکم دے دیا۔لاکھڑا […]

خواتین سے بات کرنے کا جنون، ایک ہزار سے زائد خواتین کی گاڑیاں پنکچر کرنے والا نوجوان پکڑا گیا

ٹوکیو (پی این آئی) 32 سالہ جاپانی شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے، اس شخص نے ایک خاتون سے بات چیت کرنے کے لیے اس کی غیر موجودگی میں ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر کیا اور جب خاتون نے اپنی گاڑی کا ٹائر […]

حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان نے تمام وزارتوں سے رپورٹ طلب کر لی،وفاقی حکومت نے اپنی 2 سال کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہناہے کہ […]

میں زندہ ہوں اور بالکل ٹھیک ہوں، پاکستان کے بڑے لوک فنکار کے مداح موت کی جھوٹی خبر سے پریشان ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)میں زندہ ہوں اور بالکل ٹھیک ہوں، پاکستان کے بڑے لوک فنکار کے مداح موت کی جھوٹی خبر سے پریشان ہو گئے،پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے انتقال سے متعلق زیرِگردش خبروں کی تردید […]

سعودی عرب نے اقامے اور ویزوں میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اقامے اور ویزوں میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا، محکمہ پاسپورٹ سعودی عرب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقاموں اور ویزوں میں توسیع کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا۔تفصیلات کے […]

پاکستان کی کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش، کلبھوشن نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش، کلبھوشن نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے، پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری […]

ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی)ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی […]

کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، پاکستان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایکٹو مریضوں سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 922 ہو گئی ہے جبکہ 2 ہزار 980 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت […]

close